حرسکون
حَر سکون (Thermostat) یا تپش قرار درجۂ حرارت ﮐﻮ قائم ﺮکھنے ﮐﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﺎﺭ ﺁﻟﮧ ہے۔
تپش قرار؛ حر سکون؛ درجۂ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ جس میں دھات کے ٹکڑے کا حرارت سے پھیلاؤ برقی سرکٹ کو بند کر دیتا ہے اور اس کی جگہ کوئی جوف کھول دیتا ہے؛ اسی قسم کا کوئی اور طریقہ جو حرارت میں واقع تبدیلی کو کسی علامت، جیسے گھنٹی کی آواز، سے ظاہر کرے۔[1]
ویکی ذخائر پر حرسکون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان