حزن بن ابی وہب صحابی رسول اور سعید بن المسیب کے دادا ہیں۔
پورا نام حزن بن ابی وہب بن عمرو بن عائذ بن عمران مخزومی ہے۔
اسلام کب قبول کیا بعض روایات کے مطابق ہجرت کرنے والے صحابہ ہیں اور بعض کے مطابق فتح مکہ میں مسلمان ہوئے۔ رسول اللہ نے مسلمان ہونے کے بعد نام سہیل رکھا لیکن کہنے لگے میں اپناپرانا نام ہی رکھوں گا ہم میں ہمیشہ سختی ہی رہی ہے یہ جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ جنگ یمامہ میں آپ کے دو بیٹے عبد الرحمن اور وہب اور پوتا حکیم بن وہب بھی شہید ہوئے۔[1]

حزن بن ابی وہب
معلومات شخصیت
اولاد مسیب بن حزن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں فتنۂ ارتداد کی جنگیں   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ ابن کثیر جلد 3 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان - صفحہ 612