حساب کا بنیادی مسئلہ اثباتی

حساب کا بنیادی مسئلہ اثباتی

ترمیم

فرض کرو  ۔ اب n کو مفرد اعداد پر مشتمل جزوِ ضربی کے طور پر لکھا جا سکتا ہے۔ اور یہ جُزوِ ضربی منفرد ہوں گے، صرف ترتیب مختلف ہو سکتی ہے۔ مثال:
 
جہاں 2, 3, 7, 11, مفرد اعداد ہیں۔ ان مفرد اعداد کے علاوہ کوئی دوسرا مفرد اعداد کا مجموعہ نہیں، جو 299376 کے جزوِ ضربی بن سکیں، صرف ترتیب مختلف ہو سکتی ہے، مثلاً
 

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات