حسرت موہانی روڈ
تحریک آزادی کے ایک مرد حریت مولانا حسرت موہانی کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی ایک اہم سڑک ہے جس پر بڑی تعداد میں نجی اداروں کے دقاتر ہیں۔ خصوصا کلیرنگ فاروڈنگ کے کئی ادارے یہاں موجود ہیں۔