حسنہ، اسم مدینہ
حسنہ مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی ہیں خوبی یا نیکی ہے
مدینہ منورہ کے اس نام حسنہ کا مطلب خوبی یا نیکی ہوتا ہے اور یہ شہر ظاہری و باطنی طور پر دنیا میں بہترین جگہ ہے اس شہر حبیب کی حسنات و برکات کا اندازہ لگا نا ہمارے بس کی بات نہیں جہاں 70000فرشتے آسمان سے نازل ہو کر حضرت محمد مصطفٰی احمد نبی ﷺ پر شب بھر درود و سلام پیش کرتے ہوں اور صبح ہوتے ہی اتنی تعداد آسمانوں سے دن بھر کے لیے نازل ہوتی ہو اور یہ عمل روز قیامت تک جاری وساری ہے۔ “۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 57،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور