حسن اظہر رضوی
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج
سید حسن اظہر رضوی (پیدائش: 2 فروری 1962ء) حاضر سروس پاکستانی جج ہیں جو 11 نومبر 2022ء سے عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] وہ اس سے قبل 18 فروری 2010ء سے 10 نومبر 2022ء تک عدالت عالیہ سندھ کے جج رہ چکے ہیں۔[2] عدالت عظمیٰ میں تقرری کے وقت وہ عدالت عالیہ سندھ کی سینیارٹی لسٹ میں چوتھے نمبر پر تھے۔
حسن اظہر رضوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1962ء (62 سال) |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |
آغاز منصب 11 نومبر 2022 |
|
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | فاضل القانون ، ایم اے قانون |
پیشہ | منصف |
ملازمت | عدالت عالیہ سندھ ، عدالت عظمیٰ پاکستان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Naveed Siddiqui (9 نومبر 2022)۔ "President Alvi approves elevation of three judges to Supreme Court"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024
- ↑ "Welcome to High Court of Sindh"۔ sindhhighcourt.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2024