ضعیف حدیث متعدد طرق سے ایسے روایت کی جائے کہ بعض طرق دوسرے کی تاںٔید کرتے ہوں اور نہ ہی اس میں کوئی جھوٹا راوی ہو اور نہ ہی اس پر جھوٹ کی تہمت ہو ایسی حدیث کو حسن لغیرہ کہا جاتا ہے