حسیب پاشا (ہامون جادوگر)

پی ٹی وی لاہور سے 1990ء کی دہائی میں 359 اقساط پر مبنی ڈراما سیریل عینک والا جن میں ہامون جادوگر کا کردار ادا کرنے والے اداکار

حسیب پاشا 41 برس سے فن کی خدمت کر رہے ہیں جبکہ 13 برس سے ہر اتوار کو لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے الحمراء میں ڈراما عینک والا جن اسٹیج کر رہے ہیں،انھوں نے کہا کہ وہ اس ڈرامے کے ذریعے بچوں کی اخلاقی اور علمی خدمت کر رہے ہیں،[1]

حوالہ جات

ترمیم