حسینی ٹرسٹ پاکستان کے شہر لاہور میں ایک ادارہ ہے جو دینی سرگرمیوں میں مصروف ہے اور بہت سے دینی ادارے اور مساجد اس سے مربوط ہیں۔ اس کا مرکزی دفتر علی مسجد ماڈل ٹاؤن میں واقع ہے۔ مساجد کے علاوہ اس ٹرسٹ کے زیر انتظام بلڈبنک،لیب اور تھیلیسیمیا سنٹر بھی چلتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم