آیت اللہ سید حسین طباطبائی بروجردی
سید حسین بن علی طباطبائی بروجردی، شیعہ مجتہد ،آیت اللہ اور مرجع تقلید تھے، 1292 ہجری میں ایران کے شہر بروجرد میں پیدا ہوئے۔ سید حسین طباطبائی کا شجرہ نسب حسن مثنی، امام حسن بن علی بن ابی طالب سے ملتاہے۔ سید حسین طباطبائی 17 سال کی عمر میں قم کے حوزہ علمیہ کے سربراہ اور 15 سال کی عمر میں دنیا کے تمام شیعوں کے اکیلے مرجع تقلید اور مجتہد تھے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالے ترمیم