حفصہ فیصل (انگریزی: Hafsah Faizal) امریکی نزاد ناول نگار ہیں۔ ان کا ناول وی ینٹ دی فلیم نیویارک میں زیادہ بکنے والے ناولوں میں شمار ہوتا ہے۔

حفصہ فیصل
2019ء ٹیکساس کتابی میلہ میں حفصہ فیصل
پیدائش1993 (عمر 30–31 سال)
فلوریڈا، U.S.
پیشہناول نگار، ڈیزائنر، تاجرہ
زبانانگریزی
اصنافYoung adult fiction
نمایاں کاموی ہنٹ دی فلیم
سالہائے فعالیت2013-now
ویب سائٹ
hafsahfaizal.com

ذاتی زندگی

ترمیم

حفصہ کی ولادت فلوریڈا میں ہوئی اور پروررش کیلیفورنیا میں ہوئی۔[1] ان کا خاندانی نسب سری لنکا اورعرب ممالک سے ملتا ہے۔ وہ امریکی مسلمان ہیں۔[1][2][3] وہ والدین کی چار اولادوں میں سب سے بڑی ہیں۔ ان کی دو بہنیں اسما اور عزرا ہیں۔[4][3]

13 سال کی عمر میں گھر پر ہی ان کی پڑھائی شروع ہوئی اور اسی عمر میں انھوں نے ڈیزائننگ میں دلچسپی لینی شروع کی۔ بعد میں انھوں نے اپنی ویب ڈیزائننگ کمپنی بنام آئیسی ڈیزائنس شروع کی۔ اس وقت ان کی عمر محض 17 سال تھی۔[5][6][7][8] انھوں نے 17 سال کی عمر میں اپنا پہلا ناول لکھا۔ وہ ستمبر 2010ء سے کتابوں کا ایک بلاگ بنام آئی سی بکس بھی سنبھال رہی ہیں[1][6]

وہ اب ٹیکساس میں رہتی ہیں۔[9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Q&A with Hafsah Faizal"۔ www.publishersweekly.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2019 
  2. "This YA Author Wants You To Rethink Your Vision Of The Middle East"۔ Bustle (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2019 
  3. ^ ا ب Hafsah Faizal (2019-05-15)۔ "Finding Yourself Through Fantasy and Culture"۔ Tor.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2019 
  4. "#DVPit Faizal-Cusick"۔ dvpit.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2019 [مردہ ربط]
  5. Dana Cuadrado (2019-05-13)۔ "Debut Author Hafsah Faizal Shares Her Road to Publishing We Hunt the Flame"۔ Bookish (بزبان انگریزی)۔ 15 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2019 
  6. ^ ا ب "Badass Ladies You Should Know: Hafsah Faizal"۔ Kate Hart (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2019 
  7. "PW KidsCast: A Conversation with Hafsah Faizal"۔ www.publishersweekly.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2019 
  8. "Author/Designer Hafsah Faizal on Writing We Hunt the Flame"۔ SPINE (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2019 
  9. Katy Hershberger۔ "First Flames: An Interview Between Debut Authors Hafsah Faizal and Nafiza Azad"۔ School Library Journal۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2019