حقوق (Rights) آزادی یا استحقاق کے قانونی، سماجی یا اخلاقی اصول ہیں؛ یعنی حقوق بنیادی معیاری قوانین ہیں جو کسی قانونی نظام، سماجی کنونشن یا اخلاقی اصول کے مطابق افراد کو دیگر افراد کی جانب سے اجازت یا واجب الادا ہیں۔[1]

تعریفی مسائل

ترمیم

اصطلاح حقوق یا حق کی کوئی ایک متعین تعریف طے نہیں ہے، یہ مختلف مقاصد کے لیے مختلف گروہوں اور دانشوروں کی طرف سے استعمال کی گئی اصطلاح ہے۔ جو مختلف اور کبھی کبھار اپنے الٹ استعمال ہوتی ہے۔ لیوائن حق کے تصور کی تعریف یوں کرتا ہے، ایک فرد یا کروہ کی طرف سے کیا گیا جائزہ دعویٰ (حق) ہے۔

مختلف طرح کے حقوق کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔

زندگی کا حق، منتخب کرنے کا حق، ووٹ ڈالنے کا حق، کام کرنے اور ہڑتال کا حق، ایک فون کال کرنے کا حق، پارلیمان کو تحلیل کا حق، ایک فورک لفٹ کو چلانے کا حق، سیاسی پناہ کے لیے، قانون کی نظر میں مساویانہ برتاؤ کا حق، جس نے کچھ کیا اس پر فخر کا حق، وجود کا حق، موت کی سزا کا حق، جوہری حملہ میں پہل کا حق، ایک پوشیدہ ہتھیار لے جانے کا حق، ایک مختلف جینیاتی شناخت کا حق، ایک شخص کو اپنی آنکھوں پر یقین کرنے کا حق، جوڑے شوہر اور بیوی کو پکارنے کا حق، تنہا چھوڑنے کا حق، ایک فرد کا اپنی راہ سے جہنم جانے کا حق۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Stanford Encyclopedia of Philosophy". Stanford University. July 9, 2007. Retrieved 2009-12-21. Rights dominate most modern understandings of what actions are proper and which institutions are just. Rights structure the forms of our governments, the contents of our laws, and the shape of morality as we perceive it. To accept a set of rights is to approve a distribution of freedom and authority, and so to endorse a certain view of what may, must, and must not be done."
  2. "Stanford Encyclopedia of Philosophy"۔ Stanford University۔ July 9, 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2009۔ Rights dominate most modern understandings of what actions are proper and which institutions are just. Rights structure the forms of our governments, the contents of our laws, and the shape of morality as we perceive it. To accept a set of rights is to approve a distribution of freedom and authority, and so to endorse a certain view of what may, must, and must not be done.