این اے-134 (قصور-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر تحصیل چونیاں اور این اے۔140 میں شامل قصور کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس میں تحصیل پتوکی کے قانون گو حلقہ جات، چک نمبر-34، چکوکی اور ون آدھن بھی شامل ہیں۔[2][3]

این اے-134 (قصور-4)
NA-134 Kasur-IV
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع قصور کی تحصیل پتوکی (بیشتر حصہ)۔
ووٹر573,778 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-140 (قصور-3) (2002 سے 2013)
این اے-141 (قصور-4) (2002 سے 2013)

انتخابات 2013ء (اوکاڑا-3) ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 38–39۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2018 
  3. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 

بیرونی روابط ترمیم