حلقہ جی بی ایل اے-1 (گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کا حلقہ)

حلقہ جی بی ایل اے-1 (گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کا حلقہ ہے جو ضلع گلگت پر مشتمل ہے۔ گلگت بلتستان صوبائی اسمبلی انتحابات 2015 میں یہاں سے مسلم لیگ ن کے مسٹر جعفر اللہ خان خان کامیاب قرار پائے۔