حماس الیثی
حماس الیثی، کا تعلق بنی کنانہ میں سے تھا۔ آپ کے والد کا نام ابو عمرو بن حماس تھا۔ آپ کا مکان مدینے میں موجود تھا۔ آپ نے عمر بن الخطاب رضی ﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے۔ آپ قلیل الحدیث شیخ تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- طبقات ابن کبیر، محمد بن سعد الواقدی، جلد 8، ص- 72