حمزہ (نام)

مردانہ ذاتی نام

حمزہ (عربی: حَمْزَة) مسلمان دنیا میں ایک عربی مذکر نام ہے۔ اس کا مطلب ہے شیر(چیر پھاڑ کرنے والا شیر)، مضبوط اور ثابت قدم۔ یہ اسلامی نبی محمد کے چچا، حمزہ ابن عبد المطلب کا نام تھا، جو ایک پہلوان اور تیر انداز تھے اور جنگ میں اپنی طاقت اور بہادری کے لیے مشہور تھے۔ ان کے کارنامے حمزہ نامہ میں تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں، جو فارسی میں لکھا گیا ایک مہماتی رزمیہ ہے۔

حمزہ
صنفمرد
زبانعربی
اصل
زبانعربی
معنیشیر، مضبوط، ثابت قدم
دیگر نام
ہم صوتHumza, Hamzah, Hamzeh, Hamsah