روبیڈیئم یا روبیڈیئم (rubidium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Rb ہے اور جوہری عدد 37 ہے۔ یہ القالی دھات کے گروہ میں ایک بہت ہی نرم، سفید سرمئی دھات ہے۔ روبیڈیئم دھات جسمانی شکل، نرمی اور چالکتا میں اشنانصر (potassium) دھات اور آسمانصر (caesium) دھات سے مماثلت رکھتی ہے۔

نام

انگریزی (روبیڈیئم)

  • روبیڈ = سرخ (لاطینی زبان)
  • یئم = عنصر

اردو (روبیڈیئم)

  • سرخ = سرخ (فارسی زبان)
  • صر = عنصر