حمیدہ بانو
ابتدائی حالات
ترمیمآپ اردو زبان کی ادیبہ اور افسانہ و ناول نگار تھیں۔آپ کچھ وقت کے لیے"خواتین ڈائجسٹ" کراچی کی مدیرہ بھی رہیں ۔ آپ معروف ادیب ابن انشاء اور محمود ریاض کی بہن تھیں۔[1]
وفات
ترمیماکتوبر 1982ء کو کراچی میں وفات پائی اور کراچی میں ہی دفنائی گئیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ78