تعارف

ترمیم

آپ اردو زبان و ادب کی معروف ادیبہ ، ڈراما نویس ، افسانہ و ناول نگار تھیں۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

آپ 14،اگست 1943 کو کوئٹہ میں پیداہوئیں۔آپ کے والد کا نام نواب دین تھا۔آپ کی شادی صداکار،اداکاراور ادیب جمیل ملک سے ہوئی۔[1]

وفات

ترمیم

حمیدہ جبیں نے ایک بھر پور زندگی گزارنے کے بعد 22 مارچ 1998 کولاہورمیں داعئی اجل کو لبیک کہا۔ آپ کی تدفین گلبرگ III ، لاہور کے قبرستان میں ہوئی ۔

آپ نے یوں تو تمام نثری اصناف میں طبع آزمائی کی تاہم آپ کی زیادہ توجہ ناول کی طرف رہی ۔ آپ کے درج ذیل ناول شائع ہوئے:

1۔شاخِ بریدہ

2۔سرِمژگاں

3۔زیب

4۔تمنا

5۔عنبرین

6۔ روبی

7۔حنااور پتھر

8۔ شمائلہ

9۔امانت

10۔ دیبا

11۔ کشمکش

12۔گیت یہ میرے

حوالہ جات

ترمیم