حمیدہ شاہین
اردو کی ایک بہتر پاکستانی شاعرہ
حمیدہ شاہین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیمپروفیسر حمیدہ شاہین صاحبہ 26 جنوری 1963ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں۔
تدریس
ترمیموہ 1988ء میں گورنمنٹ کالج سرگودھا میں لیکچرر تعینات ہوئیں اور ٹھیک 32 برس بعد اپنی سالگرہ کے دن 26 جنوری 2020ء میں ترقی کرتے ہوئے 20 گریڈ میں پروفیسر کے عہدے پر فائز ہوئیں۔ جبکہ آج اپنی سالگرہ کے دن 60 سال کی عمر کو پہنچ کر گورنمٹ ملازمت سے سبکدوش ہو گٙئی ہیں۔
شعری مجموعے
ترمیمحمیدہ شاہین صاحبہ کے اب تک 3 شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں ، دستک، دشت وجود اور"زندہ ہوں" شامل ہیں۔