حناہ (عبرانی: חַנָּה‎، قدیم یونانی: Ἄννα) یا نبیہ حناہ ایک معمر خاتون جو آشر کے قبیلہ سے فنوایل کی بیٹی تھی۔[1] شادی کے ساتھ سال بعد وہ بیوہ ہو گئی۔ وہ نبیہ تھی۔ جب بچے یسوع کو مخصوصیت کے لیے ہیکل میں لایا گیا تو حناہ نے انھیں پہچان کر اعلان کیا کہ مسیح موعود یہی ہیں۔

حناہ
حناہ
لقبنبیہ
ذاتی
والدینفنوایل (باپ)
نسب نامہقبیلہ آشر

حوالہ جات

ترمیم
  1. لوقا 2: 36–38