یکم اپریل 2003ء میں ایئرفورس سے منسلک ہوئیں۔ ساڑھے تین سال تربیت کے بعد دسمبر 2006ء میں گرایجوئیٹس آفیسر بنیں۔ اس کے بعد خود کو فائٹر کے طور پر ثابت کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ ڈاکٹر بننے کی خواہش تھی لیکن اب پاکستان کی پہلی ماہر خاتون فائٹر پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔