حنیف پتافی
ڈیرہ غازیخان کی معروف سماجی شخصیت حنیف خان پتافی نے 8 مارچ 2018ء میں اسلام آباد میں عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی، اس سے قبل حنیف خان پتافی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وابستہ تھے، آپ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے، نیز مشیر صحت بھی ہیں،