حوض بیت حسدا
حوض بیت حسدا (Pool of Bethesda) یروشلم کے مسلم چوتھائی حصہ میں پانی کا ایک حوض ہے۔ یوحنا کی انجیل کے پانچویں باب میں باب ساہرہ کے قریب قدیم یروشلم میں اس طرح کے ایک حوض کا بیان ہے۔[1]
نام
ترمیمحوض کا نام عبرانی زبان یا آرامی زبان سے ہے (beth hesda בית חסד/חסדא) جس کے معنی "رحمت کا گھر" [2] یا "فضل کا گھر" کے ہیں۔ عبرانی اور آرامی دونوں میں لفظ کا مطلب "شرم" یا "ذلت"بھی ہو سکتا ہے۔[3][4][5][6]
ادائیگی
بیت حسدا (βηθεσδά Bethesda) [7] نام کی دیگر ادائیگی یوحنا کی انجیل کے بطابق (Βηθζαθά Beth-zatha) [8] اور (Bethsaida) بھی (اسے گلیل کے شہر بیت صیدا (Bethsaida)سے گڈ مڈ نہ کیا جائے) ہیں۔ اس نام کی مماثلت کو کتاب مقدس کے علما زبان کی تقلیبی خرابی گردانتے ہیں۔[9]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ یوحنا: 5:2
- ↑ Easton's Bible Dictionary
- ↑ "Bethsaida (the pool)"۔ Catholic Encyclopedia۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2014
- ↑ International Standard Bible Encyclopedia (1995), on sheep gate and on sheep market
- ↑ D. A. Carson, The Gospel according to John (1991), page 241
- ↑ Frederick Fyvie Bruce, The Gospel of John (1994), page 121-122
- ↑ Textus Receptus
- ↑ Revised Standard Version marginal note to John 5:2
- ↑ "Bethsaida"۔ newadvent.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2010
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر حوض بیت حسدا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بیت حسدا کی تصاویرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ holyland-pictures.com (Error: unknown archive URL)
- یہودی انسائیکلوپیڈیا: ببیت حسدا
- کیتھولک انسائیکلوپیڈیا: بیت حسدا: حوض
- حوض بیت حسدا