حول خارجیہ
حولِ خارجیہ (exotropia) ایک اصل میں حول (strabismus) کی ایک قسم ہوتی ہے جس میں آنکھیں ایک دوسرے سے دور کی جانب منحرف نظر آتی ہیں یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک آنکھ کا بصری محور (visual axis) دوسری آنکھ کے بصری محور سے دور یا باہر کی جانب خارج ہو جاتا ہے اسی وجہ سے اس مرض کے نام میں خارجیہ (exo) کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ بصری محور کے اس خارجی انحراف کی وجہ سے متاثرہ شخص میں دہری بصارت یا شفع (diplopia) کی کیفیت نمودار ہوتی ہے۔[1]
اکڈ-10 | H50.1, H50.3 |
---|---|
اکڈ-9 | 378.1 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایک طبی لغت آن لائن پر exotropia کا بیان