حکائیہ مضون کی تعریف
مضمون نویسی کی ایسی قسم جو کسی حکایت، سچائی یا معاشرتی عنصر کے کسی بھی پہلو کو اجاگر اور بیان کرنے کے لیے تحریر کیا جائے، اس میں بحث و مباحثہ کا عنصر بھی آ سکتا ہے۔ کیونکہ کسی بھی عنوان پر جب آپ دلیل تحریر کرتے ہیں، تو اس کے ثبوت کے طور پر دلیل لازماً آسکتی ہے۔