حکیم صدیق احمد(قیسی قمر نگری)

پیدائش

ترمیم

صدیق احمد نام سے جانے پہچانے والی شخصیت کا قلمی نام قیسی قمر نگری ہے۔ آپ کی پیدائش سنہ 1954 ء کو کرنول میں ہوئی۔

تعلیم

ترمیم

ابتدائی تعلیم مقامی مدارس میں حاصل کرنے کے بعد سری ونکیٹیسو را یونیورسٹی سے ایم۔ اے اور پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی۔

شاعری

ترمیم

آپ نے شاعری کا آغاز سنہ 1978 سے کیا۔ آپ نے علامہ یسیر کرنولی سے اپنے کلام کی اصلاح لی۔