حکیم علی احمد نظامانی عرف عام حکیم نظامانی کا اصل جنم گاؤں محمد رحیم نظامانی نزد ٹنڈو غلام علی تحصیل ماتلی بدین سندہ سے جدی پشتی خاندانی طبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں