حیاتیات میں افعال' ' (انگریزی: Function (biology)) کی تعریف کئی طریقوں سے کی جاتی ہے۔ فعلیات میں ’افعال‘ کا مطلب یہ ہے کہ عضو، بافت، خلیہ اور سالمات کیا افعال سر انجام دیتے ہیں۔ اور ارتقائی حیاتیات میں اس کا مطلب یہ ہے کہ قدرتی چناؤ کے ارتقائی نظام میں ہونے والے عوامل کی وجوہات کیا ہیں۔