حیاتیاتی دہشت گردی یا حیاتی دہشت گردی (bioterrorism) کا مقصد مختلف جراثیم، بیکٹیریے اور حمے (viruses) کے ذریعے معاشرے میں خوف و ہراس پیدا کرنا ہے۔