حیاتی جدول
بیمہ کے مطالعات اور آبادیات میں حیاتی جدول (جسے جدول فوتیدگی یا بیمہ جاتی جدول بھی کہا جاتا ہے) ایک جدول ہے جو یہ بتاتا ہے کہ کس عمر کے موڑ پر اس بات کا کتنا امکان ہے کہ ایک شخص اپنی اگلی سالگرہ (موت کا امکان) سے پہلے گذر جائے گا۔ دوسرے لفظوں میں یہ کسی آبادی میں لوگوں کے زندہ رہنے کی نمائندگی کرتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Begon Harper۔ "Cohort Life Tables"۔ Tiem۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2015
مزید پڑھیے
ترمیم- Eric W. Weisstein۔ "Life expectancy"۔ MathWorld۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017