حیاتی طبیعیات، حیاتیاتی طبیعیات یا طبیعی حیاتیات (انگریزی: Biophysics) ایک متعدد الاختصاصات (interdisciplinary) علم ہے جو نظریہ جات اور طریقہ ہائے طبیعیات کو استعمال میں لاکر حیاتیاتی نظامات پر تحقیق کرتی ہے۔

سلیس الفاظ میں، حیاتیاتی طبیعیات میں طبیعیاتی اُصولوں کا اطلاق کرکے حیاتیاتی سوالات کو حل کیا جاتا ہے، جیسے عصبی رَو کی ترسیل وغیرہ۔

مزید دیکھیے

ترمیم