حیاتی نفسیات، حیاتیاتی نفسیات، نفسی حیاتیات یا نفسیاتی حیاتیات (انگریزی: Biological psychology)، ذہنی عملیات و سلوک کے مطالعہ پر حیاتیاتی اُصولوں کا اطلاق ہے۔

سلیس الفاظ میں، یہ ایک ایسا علم ہے جس میں حیاتیاتی اُصولوں کے مطابق ذہنی عمل و کارکردگی (نفسیات) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم