حیدرآباد قتل عام
1948 کا حیدرآباد قتل عام یا حیدرآباد قتل عام سے مراد مسلم شہریوں کا اجتماعی قتل ہے جس کا ارتکاب حیدرآباد پر بھارتی حملے (آپریشن پولو) کے بعد کیا گیا۔ سندرلال کی رپورٹ کے مطابق ستمبر سے اکتوبر 1948 تک بھارتی فوجیوں کے ساتھ ساتھ مقامی ملیشیاؤں نے 27،000 سے 40،000 شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا