حیض یا مخصوص ایام (انگریزی: Menstruation) بچہ دانی سے خون اور لعابی مادے کا اخراج جو بلوغت سے انقطاعِ حیض تک اوسطاً ہر اٹھائیسویں دن آتا ہے۔