حیوانیات


حیوانیات کی شاخیں

علم حلم

نحلیات

عنکبوتیات

حوتیات

حشریات

حیوانی سلوکیات

ہوامیات

اسماکیات

ثدییات

نملیات

عصبی سلوکیات

طیوریات

حیوانی حفریات

حفریات

تاریخ

قبل از ڈارون

بعد از ڈارون

حیوانی حفریات (حیوانی = مطالق حیوانیات اور حفریات = مطالعہ حیات قدیمی)، حیوانیات کی وہ شاخ ہے کہ جس میں جانوروں کی قدیم باقیات جنکو حفر یا احفورہ (fossil) بھی کہا جاتا ہے کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Paleozoology کہا جاتا ہے۔