خاصخیلی بلوچستان اور سندھ، پاکستان میں ایک سندھی قبیلہ ہے۔[1] یہ قبیلہ سندھ میں سمہ قبیلے کی ایک شاخ کے طور پر اپنا نسب جوڑتا ہے۔[2] تاریخی طور پر یہ قبیلہ ایک جنگجو قبیلہ اورفوجی زندگی سے وابستہ رہا ہے۔ سندھ کے اندر خاصخیلیوں نے سندھ کی سماٹ عورتوں سے شادی کی اور سندھ کو اپنا وطن مانا۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. Sheikh Sadik Ali Sher Ali Ansari (1901)۔ The Musalman Races found in Sind, Baluchistan and Afghanistan (بزبان انگریزی) 
  2. Anjana Raza (June 2006)۔ "Mask Of honor: causes behind honor – killings in Pakistan"۔ Asian Journal of Women's Studies۔ Ewha Womans University Press۔ 12 (2): 88–104۔ 24 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015  , page = 100–101. Preview.
  3. تاریخ خاصخیلی (تاریخ انساب پر عربی کتب سے حوالہ جات) امام ابی سعد عبد الکریم ابن محمد ابن منصور التمیمی۔