"کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م مساوی زمرہ جات (3.3):+ 45 (زمرہ:جرمنی میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:وینزویلا میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:یونان میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:بولیویا میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:ہسپانیہ میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:جمہوریہ آئرلینڈ میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:پرتگال میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:کرغیزستان میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:آسٹریا میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:جارجیا میں عوامی تعطیلات+ زمرہ:نیدرلینڈز میں عوامی تعطیلات+ [[زمرہ:فن لینڈ میں عوامی تعطی... |
9 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 5:
| caption = پیدائش مسیح کا ایک تخیلاتی منظر
| nickname =[[ولادت مسیح]]
| observedby = [[مسیحی]]، بہت سے غیر مسیحی بھی<ref name="nonXians">[http://downloads.bbc.co.uk/worldservice/learningenglish/entertainment/scripts/multifaith_christmas.pdf کرسمس بطور کثیر العقائد تہوار]—بی بی سی نیوز۔ حاصل کردہ بتاریخ 2008-09-30.</ref><ref name="NonXiansUSA">{{cite web|url = http://www.gallup.com/poll/113566/us-christmas-not-just-christians.aspx|title = امریکا میں کرسمس صرف مسیحیوں کے لیے نہیں ہے|publisher = گالپ انکارپوریشن|date = 2008-12-24|accessdate = 2012-12-16|
| date = *25 دسمبر – تمام [[مغربی مسیحیت|مغربی]] اور کچھ [[مشرقی مسیحیت|مشرقی]] [[کلیسیا]]ؤں میں
* 7 جنوری ([[جولینی تقویم|جولین]] دسمبر 25) – کچھ مشرقی کلیسیاؤں میں<ref>{{cite book|url=http://books.google.com/books?id=tdsRKc_knZoC&pg=RA5-PT130&dq=Christmas+date&hl=en&sa=X&ei=elNgVOyEO6Wy7QaJk4HwCw&redir_esc=y#v=onepage&q=Christmas%20date&f=false|title=Paul Gwynne, ''World Religions in Practice'' (John Wiley & Sons 2011 ISBN 978-1-4443-6005-9)|publisher=John Wiley & Sons|
* جنوری 6 –کئی [[آرمینیا چرچ]]<ref>{{cite book|url=http://books.google.com/books?id=EDO5bcaMvUIC&pg=PT27&dq="Armenian+Christians"+Kelly&hl=en&sa=X&ei=o1FgVNnkD-Sc7gbWuoGQAw&redir_esc=y#v=onepage&q="Armenian%20Christians"%20Kelly&f=false|title=Joseph F. Kelly, ''The Feast of Christmas'' (Liturgical Press 2010 ISBN 978-0-8146-3932-0)|publisher=|
* جنوری 19 (جولین 6 جنوری) – کچھ آرمینیائی مسیحی
|observances =تحائف دینا، خاندانی اور دوسری سماجی تقریبات، علامتی سجاؤٹ
سطر 33:
=== تاریخ کا تعین ===
[[ابتدائی مسیحیت]] میں یہ تہوار نہیں منایا جاتا تھا۔ بعد ازاں 25 دسمبر کی تاریخ متعین ہونے سے قبل جشن ولادت مسیح کی متعدد تاریخیں تجویز کی گئیں، نیز بعض کلیسیا مثلاﹰ [[آرمینیائی رسولی کلیسیا|آرمینیائی کلیسیا]] جشن ولادت [[6 جنوری]] کو [[عید ظہور خداوند]] کے ساتھ منایا کرتے۔ [[عیسوی تقویم]] کے رواج کے بعد مشرقی جولینی تقویم کے 25 دسمبر اور مغربی گریگوری تقویم کے 25 دسمبر کے وقت میں فرق واقع ہوا اور صدیاں گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ فرق بڑھتا رہا۔ چنانچہ اس وقت ان دونوں کے درمیان میں 13 دنوں کا فرق ہے۔ چنانچہ مشرقی جولینی تقویم کے پیروکار 7 یا 8 جنوری کو جشن ولادت مناتے ہیں جبکہ کچھ کلیسیا مشرقی تقویم کے مطابق 19 جنوری کو عید ظہور خداوند کے ساتھ مناتے ہیں لیکن ان کی تعداد کم ہے۔ متعدد راسخ الاعتقاد کلیسیا جشن ولادت اور عید ظہور خداوند [[گریگوری تقویم]] کے مطابق مناتے ہیں جن میں [[یونانی راسخ الاعتقاد بطریقی برائے انطاکیہ و کل مشرق|انطاکیہ]]، [[عالمگیر بطریقی برائے قسطنطنیہ|قسطنطنیہ]]، [[یونانی راسخ الاعتقاد بطریقی برائے اسکندیہ و کل افریقا|اسکندریہ]]، [[یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا|یونان]]، [[کلیسیائے قبرص|قبرص]]، [[رومانیائی راسخ الاعتقاد کلیسیا|رومانیہ]] اور [[بلغاری راسخ الاعتقاد کلیسیا|بلغاریہ]] کی بطریقی قابل ذکر ہیں۔ جبکہ [[کلیسیا]]ؤں میں [[روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا|روس]]، [[یوکرین]]، [[یونانی راسخ کلیسیا برائے یروشلم|یروشلم]]، [[سربیائی راسخ الاعتقاد کلیسیا|سربیا]]، [[مقدونیہ]]، [[مالدووائی راسخ الاعتقاد کلیسیا|مالدووا]]، [[جارجیائی راسخ الاعتقاد کلیسیا|جارجیا]]، [[اسکندریہ کا قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] اور [[حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا]] ان تہواروں کی تواریخ کے تعین میں [[جولینی تقویم]] استعمال کرتے ہیں۔ درحقیقت مسیحی اس تہوار کو ولادت مسیح کی حقیقی تاریخ کے طور پر نہیں مناتے بلکہ یسوع مسیح کی آمد اور اس میں موجود روحانی مفاہیم کو یاد کرتے ہیں۔<ref name="Voice-Christmas">{{cite web|url = http://www.crivoice.org/cyxmas.html|
== جشن کے مظاہر ==
سطر 39:
=== آرائش ===
کرسمس کے موقع پر گھروں، گرجا گھروں، سڑکوں، میدانوں اور دیگر مقامات کو خوب سجایا جاتا ہے۔ عموماً [[سبز]] اور [[سرخ]] رنگوں کو اس موقع پر استعمال کیا جاتا ہے اور سونے چاندی کے رنگ کی چیزیں کھائی جاتی ہیں۔<ref>[http://www.emaratalyoum.com/life/life-style/2011-12-25-1.447650 الذهبي والفضي ينضمان إلى الأحمر في شجرة « الكريـــــسماس »]، الإمارات اليوم، 27 دسمبر 2011.</ref> سبز رنگ کو "ابدی زندگی" کا استعارہ سمجھا جاتا ہے اور ایسے سرسبز درخت بنائے جاتے ہیں جن کے پتے کبھی نہیں جھڑتے جبکہ سرخ خود یسوع مسیح کا رنگ ہے۔ اس موقع پر آرائش و زیبائش کی تاریخ خاصی پرانی ہے۔<ref>[http://www.coptcatholic.net/section.php?hash=aWQ9MjAwMQ== بندكتس السادس عشر: الشجرة والمغارة، تراث ديني يجدر الحفاظ عليہ]، كنيسة الإسكندرية الكاثوليكية، 27 دسمبر 2011. {{
شجرہ کرسمس کے ساتھ [[منظر پیدائش]] کا ذکر بھی ناگزیر ہے۔ منظر پیدائش بنانے کا رواج شجرہ سے بھی قدیم ہے، کیونکہ [[دسویں صدی]] میں روم میں ولادت مسیح کے مناظر کی تصویریں عام تھیں۔ سنہ 1223ء میں پادری [[فرانسس اسیزی]] نے ولادت مسیح کی حقیقی منظر نگاری پیش کی یعنی یوسف اور مریم کے کردار میں ایک مرد و عورت کو رکھا، جبکہ یسوع کے کردار میں ایک بچہ تھا نیز [[کتاب یسعیاہ|یسعیاہ کی پیشین گوئی]] میں موجود گایوں اور گدھوں کو بھی اس منظر میں پیش کیا۔<ref>[http://www.talimmasihi.com/lahout/0001-0200/0188.htm مذود القديس فرنسيس]، جمعية التعليم المسيحي بحلب، 27 دسمبر 2011.</ref><ref>[http://www.marnarsay.com/Christmas/beth%20lahem.htm المغارة]، إرسالية مار نرساي الكاثوليكية، 27 دسمبر 2011.</ref> اس منظر نگاری کے بعد [[یورپ]] میں اور بعد ازاں پوری دنیا میں یہ روایت چل پڑی۔ شجرہ اور منظر کے ساتھ ساتھ [[گھنٹی]]اں، طلائی زنجیریں، سرخ گولے، [[برف|برف کے گالے]]، سرسبز ٹہنیوں کے گول ہار، چکردار شمعیں، فرشتے، گنے کا میٹھا، سرخ موزے اور تارے -بیت لحم میں طلوع ہونے والے تارے کی علامت کے طور پر- کرسمس کی روایتی زینت میں بکثرت استعمال ہوتے ہیں۔<ref>[http://www.coptcatholic.net/section.php?hash=aWQ9MjA4Mg== زينة عيد الميلاد]، موقع كنيسة الإسكندرية الكاثوليكية، 27 دسمبر 2011. {{
علاوہ ازیں سڑکوں، شاہراہوں اور بازاروں میں خصوصی بینر، بجلی کے قمقمے اور نمایاں مقامات پر شجرہ کرسمس لگائے جاتے ہیں۔ الغرض کرسمس کے موقع پر آرائش و زیبائش کا بہت اہتمام کیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں اسے اپنے مقامی اسباب آرائش کے ساتھ بھی منایا جاتا ہے۔ کرسمس کے اسباب آرائش کے لیے پہلی مخصوص دکان 1860ء کی دہائی میں [[جرمنی]] میں کھلی اور جلد ہی اس قسم کی دکانوں کی بہتات ہو گئی اور کاروباری ادارے ان اسباب کی تیاری میں ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوشش کرنے لگے۔<ref>[http://www.christmasarchives.com/trees.html شجرة عيد الميلاد]، أرشيف الميلاد، 27 دسمبر 2011. {{en}} {{مردہ ربط|date= يوليو 2017 |bot=JarBot}} {{Webarchive|url=http://web.archive.org/web/20151015214922/http://www.christmasarchives.com/trees.html |date=15 أكتوبر 2015}}</ref>
|