"انیل کمار گائین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 2:
'''انیل کمار گائین''' ({{lang-bn|অনীল কুমার গায়েন}})، {{فاصل}} (1 فروری 1919 – 7 فروری 1978) ایک بھارتی ریاضی دان اور شماریات دان جو [[اطلاقی شماریات]] (applied statistics) کے شعبے میں اپنے دوست رونالڈ فشر کے ساتھ ”Pearson product-moment correlation coefficient“ پر کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ انھوں نے [[رایل اسٹیٹسٹیکل سوسائٹی]] کے صدر [[ہنری ڈینیلز]] کی نگرانی میں [[کیمبرج یونیورسٹی]] سے پی۔ ایچ۔ ڈی۔ کی۔ ان کو رایل اسٹیٹسٹیکل سوسائٹی اور مشہور [[کیمبرج فلاسفیکل سوسائٹی]] کی فیلوشپ سے نوازا گیا۔
 
انیل کمار گائین [[انڈین سائنس کانگریس ایسوسی ایشن]] کے شعبۂ شماریات کے صدر ہونے کے ساتھ ساتھ [[انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کھرگ پور]] کے شعبۂ شماریات سربراہ بھی تھے۔ بعد میں انھوں نے [[بنگالی نشاۃ ثانیہ]] کے معروف سماجی مصلح [[ایشور چندر ودیاساگر]] کے نام پر [[ودیاساگر یونیورسٹی]] قائم کی۔<ref>{{cite web |title=Deceased Fellow |url=http://insaindia.org/deceaseddetail.php?id=N660257 |website=Indian National Science Academy}}{{dead link|access-date=October2018-05-05 2016|archive-date=2015-05-18 |botarchive-url=InternetArchiveBothttps://web.archive.org/web/20150518090521/http://insaindia.org/deceaseddetail.php?id=N660257 |fixurl-attemptedstatus=yesdead }}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==