"تاریخ المغرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
مراکش کی تاریخ بارہ صدیوں سے زیادہ پر پھیلی ہوئی ہے، قدیم زمانے کو نکال کر۔ آثار قدیمہ کی تحقیق کے مطابق یہ علاقہ آج سے 40،000 سال پہلے بھی جدید انسان کے پیشرو سے '''آباد''' تھا۔<ref name="Hublin">{{cite encyclopedia|last=Hublin|first=Jean Jacques|editor-first=Lawrence & Kate|editor-last=Barham & Robson-Brown|editor-link=|encyclopedia=Human Roots: Africa and Asia in the middle Pleistocene|title=Northwestern African middle Pleistocene hominids and their bearing on the emergence of Homo Sapiens|url=http://www.eva.mpg.de/evolution/staff/hublin/pdf/human_roots.pdf|accessdate=14 January 2014|year=2010|publisher=Western Academic and Specialist Press|location=Bristol, England|isbn=|doi=|quote=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225061503/https://www.eva.mpg.de/evolution/staff/hublin/pdf/human_roots.pdf|archivedate=2018-12-25|url-status=livedead}}</ref>
 
[[پرتگیزی زبان|پرتگالیوں]] نے اندرونی بغاوتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 1471ء میں [[ارذیلا]] کا محاصرہ کر لیا تھا اور انہوں نے [[سبتہ]]، [[القصر]]، [[الصغیر]]، [[تنگیر]] اور [[ارذیلا]] میں قدم جمالئے۔ [[ہسپانیہ|اسپین]] نے [[ملیلا]] کی [[بحیرہ روم]] [[بندرگاہ]] حاصل کرلی تھی جو مزید کاروائیوں کے لیے مرکز تھی [[یورپ|یورپی]] مداخلت 19ویں صدی میں اپنے عروج پر پہنچ گئی تھی۔ سلطان نے 1856ء میں [[برطانیہ]] کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرکے آزاد تجارت کی اجازت دی اور اجارہ داریوں کا خاتمہ کر دیا۔ [[بیکلارڈ کنونشن]] 1863ء نے [[فرانس]] کو [[مراکش]] کا محافظ بنا دیا جس نے اسے غلامی کی طرف دھکیل دیا مخزن جو مرکزی انتظامی ادارہ تھا غیر موثر ہو گیا۔