"تاپسی پنوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 23:
ان کی فلم ’آدوکلم‘ نے 58th نیشنل فلم ایوارڈز میں چھ ایوارڈز جیتے۔ ٹاپسی نے ’مسٹر پرفیکٹ‘ 2011ء میں ایک چھوٹے رول کے ساتھ کام کیالیکن اگلی بڑے پروجیکٹ کی فلم’ویرا‘2011ء میں روی تیجا اور کاجل اگروال کے ساتھ کام کر کے شائقین سے داد وصول کی۔ ان کی اگلی فلم تامل میں ’وندھان وندراں‘ تھی جو باکس آفس پر ناکام رہی۔ اس کے بعد کرشناوامسے کی فلم’موگودو‘میں روایتی تیلگو لڑکی کا مشکل کردار نبھایا۔  انہوں نے ’ملیالم‘ فلم میں بھی اداکاری کی اور تین تیلگو اور ایک ہندی فلم میں بھی کام کیا۔ بالی وڈ فلم ’چشم بدّور‘ میں علی ظفر، دویاندوشرما، رشی کپوراور سدھارتھ کے ساتھ کام کیا۔ اس فلم کو پہلے بھی 1981ء میں بڑے پردے پر پیش کیا جا چکا ہے تاہم 2013ء میں دوبارہ پیش کیا گیاتھا۔ ان کی اگلی فلم’ارّم بم‘ بڑے بجٹ کی ایکشن تھرلرفلم کہلائی جس کی کاسٹ میں اجیت کمار اور آریا شامل ہیں۔ فلم ’ ارّم بم‘2013ء میں اداکاری پر انہیں پرجوش پرفارمر قرار دیتے ہوئے ’ایڈسن ایوارڈ 2014ء‘سے نوازا گیا۔ 
 
 اکشے کمار کے ساتھ نیرج پانڈے کی فلم’بے بی‘ 2013 ء میں کام کر کہ بھی اپنے جوہر دکھائے۔ فلم ’بے بی‘ میں کامیاب اداکاری پر انہیں مالی اور فنی اعتبار سے بہترین اداکارہ کے طور پر جانا گیا۔ حال ہی میں ان کی تامل میں دو فلمیں بڑے پردے کی زینت بن چکی ہیں جب کہ ایک ہندی فلم ’رننگ شادی ڈاٹ کام‘ امِت سادکے ساتھ جلد ہی ریلیز ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ امِت رائے کی تامل فلم ’آ گرہ کا ڈابرا‘جلد ہی بڑے پردے کی زینت بنائی گی۔<ref>{{cite news |title=تاپسی پنوں بالی ووڈ کی نئی دھماکہ اداکارہ |url=http://dunyapakistan.com/33899/taapsee-pannu-bollywood-new-actress/ |work=روزنامہ دنیا پاکستان |date=اکتوبر 2015 ء |accessdate=اکتوبر 2015 ء |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225062453/http://dunyapakistan.com/33899/ |archivedate=2018-12-25 |url-status=livedead }}</ref>
 
== فلموگرافی ==