"جنوبی سوڈان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 66:
|footnote1 =
}}
'''جنوبی سوڈان''' [[اقوام متحدہ]] کا 193واں رکن ملک ہے۔ جنوری[[2011ء]] میں ایک عوامی ریفرنڈم کے ذریعے [[سوڈان]] کے عوام نے جنوبی سوڈان کو ایک آزاد ملک بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا، جس کے بعد نو جولائی2011ءکو اسے پر امن طریقے سے باقاعدہ آزادی دی گئی۔ واضح رہے کہ جنوری کا ریفرنڈم 2005ء کے اس امن معاہدے کا حصہ تھا، جس کی بدولت عشروں سے جاری خانہ جنگی ختم ہوئی تھی۔ سوڈان کی حکومت کو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] اور مغربی دباؤ اور دھونس کے باعث ملک کی تقسیم قبول کرنا پڑی۔<ref>{{cite news |title=نیلوں کے سنگم کی سرزمیں کی تقسیم |author= |url=http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Opinions/Mazamine/13-Jul-2011/21099 |newspaper=[[نوائے وقت]] |date= |accessdate=15 July 2011 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225083214/https://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Opinions/Mazamine/13-Jul-2011/21099 |archivedate=2018-12-25 |url-status=livedead }}</ref>
سوڈان کی خانہ جنگی کے دوران یہاں بنیادی اقتصادی ڈھانچہ تباہ ہو کر رہ گیا تھا تاہم جبہ اور خرطوم حکومتوں نے اب عہد کیا ہے کہ ماضی کے تمام تنازعات کے پر امن حل کے لیے دونوں ممالک اپنی بھرپور کوششیں کریں گے تاکہ وہاں ترقی کے راستے کھل سکیں۔ جنوبی اور شمالی سوڈان کو ابھی تک کئی اہم تنازعات پر سمجھوتہ کرنا ہے۔ ان میں سرحدی تنازعات کے علاوہ قدرتی وسائل کی تقسیم کے معاملات سرفہرست ہیں۔
== حوالہ جات ==