"دور خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 14:
}}
 
'''دور خان''' [[خدمت خلق]] کے شعبہ میں [[پاکستان]] اور [[دُنیا|دنیا]] کی جانی مانی شخصیت ہیں، جو [[پاکستان]] میں [[زارووانن جرگہ]] کے صدر ہیں۔ آپ کو [[2015ء]] میں عوامی خدمات، سماجی خدمات اور ماحولی خدمات کے شعبہ میں [[اقوام متحدہ]] اور این پیس نیٹ ورک کی طرف سے [[نوبل امن ایوارڈ]] (N-Peace Award) کے لیے نامزد کیا گیا۔<ref name=msp>{{cite web|title=N-Peace Award Nominee|url=http://n-peace.net/candidate/candidate-500|publisher=United Nations|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225120313/http://n-peace.net/candidate/candidate-500|archivedate=2018-12-25|access-date=2016-02-16|url-status=livedead}}</ref>
 
دور خان اپر چترال میں [[خدمت خلق]] کے شعبہ میں [[چترال]] اور [[تورکھو]] کی جانی مانی شخصیت ہیں، جو [[چترال]] کے وادی کھوت میں مقیم ہیں۔ ماحول کے تحفظ اور جنگلی حیات کے تحفظ میں آپ کا بڑا کردار رہا ہے۔ لوگوں کو شکار نہ کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ انھوں نے ماحول کے تحفظ اور جنگلی حیات کے تحفظ میں اداروں سے زیادہ کام کیا ہے۔