"دیو آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 36:
1951ء میں جرائم پر مبنی سنسنی خیز فلم [[لعبہ|بازی]] گرو دت کی ہدایتکاری میں پیش کی۔ 1950 کی دیائی میں یہ فلم جرائم پر مبنی فلموں کے لیے مثال ثابت ہوئی۔ یہ فلم [[سنیل دت]] کی ہدایتکاری اور کلپنا کارتک کی اداکاری کے لیے سنگ میل ثابت ہوئی اور دیو آنند اور کلپنا کارتک کی جوڑی کو کئی فلموں میں ساتھ کام کرنے کی پیشکش کا باعث بنا۔ ان فلموں میں [[آندھیاں]]، [[ٹیکسی ڈرائیور]]، [[ہاؤس نمبر 44]] اور [[نو دو گیارہ]] پیش پیش ہیں۔ ٹیکسی ڈرائیور کی فلمبندی کے دوران دیو نے کلپنا کو شادی کی پیشکش کی اور [[1954ء]] میں ایک چھوٹی سی تقریب میں یہ جوڑا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا۔ [[1956ء]] میں ان کے گھر لڑکا، [[سنیل آنند]] اور اس کے بعد لڑکی دیوینا پیدا ہوئی۔ شادی کی بعد اداکارہ کلپنا نے ادارکاری کو خیر آباد کر دیا۔
 
اپنے تیز ترّار لہجے اور سر کو ہلا کر جملہ ادا کرنے کو دیو نے اپنا طرز انداز بنا لیا اور فلم [[ہاؤس نمبر 44]]، [[پاکٹ مار]]، [[منیم جی]]، [[سی۔آئی۔ڈی]] اور [[پیئنگ گیسٹ]] میں اس کی پیروی کرتے نظر آئے۔ 1950 میں ان کی پراسرار یا ہلکی مزاحیہ پریم کہانیاں یا معاشرہ پر مبنی فلمیں پردہ پر اتریں جن میں [[ایک کے بعد ایک]] اور [[فنٹوش]] شامل ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://movies.ndtv.com/gallerydetails.aspx?category=Movies&id=2574&picno=12&section=Bollywood&ShowID=0#BD |title=دیو آنند 85 سال کے ہوگئے |publisher=NDTV Movies |accessdate=14 Nov 2011 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225122551/http://movies.ndtv.com/#BD |archivedate=2018-12-25 |url-status=livedead }}</ref> 1950 کی دہائی کے بقیا حصّہ میں دیو نے لگاتار کئی کامیاب فلموں میں نئی اداکارہ [[وحیدہ رحمٰن]] کیساتھ کام کیا، ان فلموں میں سی۔ آئی۔ ڈی (1956)، [[سولہواں سال]]، [[کالا پانی]] اور [[انسانیت]] شامل ہیں۔ 1955 میں انسانیت فلم میں دیو کو [[دلیپ کمار]] کیساتھ اداکاری کرنے کا موقع ملا۔ 1958 کی فلم [[کالا پانی]] کے لیے دیو نے اپنا پہلا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکاری حاصل کیا۔<ref>{{cite web |url=http://movies.ndtv.com/gallerydetails.aspx?category=Movies&id=2574&picno=7&section=Bollywood&ShowID=0#BD |title=دیو آنند 85 سال کے ہوگئے |publisher=NDTV Movies |accessdate=14 Nov 2011 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106045510/http://movies.ndtv.com/#BD |archivedate=2019-01-06 |url-status=livedead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==