"رنگ دے بسنتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 27:
''رنگ دے بسنتی'' ([[ہندی]]: रंग दे बसंती) [[بھارت]] کی ایک فلم ہے جو [[26 جنوری]] [[2006ء]] کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ اس کی ہدایات [[راکیش اوم پرکاش مہرا]] نے دیں جبکہ [[عامر خان (اداکار)|عامر خان]]، [[سوہا علی خان]]، [[آر مادھون]]، [[کنول کپور]]، [[سدھارت نارائن]]، [[شرمن جوشی]]، [[اٹل کلکرنی]]، برطانوی اداکارہ [[ایلس پیٹن]]، [[وحیدہ رحمٰن]]، [[اوم پوری]]، [[کرن کھیر]] اور [[انوپم کھیر]] اس فلم کے اہم اداکار تھے۔ فلم کی موسیقی [[اے آر رحمٰن]] نے ترتیب دی جس نے خوب شہرت سمیٹی۔ فلم دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کی گئی۔
== ایوارڈ اور اعزازات ==
[[گولڈن گلوب ایوارڈ|گولڈن گلوب]] اور 79 ویں [[اکیڈمی ایوارڈز|اکیڈمی ایوارڈ]] کے لیے بھارت نے اس فلم کو نامزد کیا تاہم یہ حتمی مقابلے تک پہنچنے میں ناکام رہی۔ تاہم یہ فلم برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن [[برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز|"بافٹا" ایوارڈز]] کے لیے نامزد ہوئی لیکن حریف فلم کے مقابلے میں نہ جیت سکی۔ عالمی ایوارڈز کے حصول میں ناکامی کے باوجود رنگ دے بستی نے [[2007ء]] [[فلم فیئر ایوارڈز]] میں بہترین فلم کا اعزاز حاصل کیا۔<ref>[http://www.financialexpress.com/fe_full_story.php?content_id=151654 The Financial Express: RDB too ‘foreign’ for Oscars]</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.variety.com/awardcentral_article/VR1117957521.html?nav=news |title=Variety: Award central - Foreign Oscar list down to nine |access-date=2007-11-15 |archive-date=2007-11-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20071115230405/http://www.variety.com/awardcentral_article/VR1117957521.html?nav=news |url-status=livedead }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}