"رنگین پینسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
[[فائل:64 365 Color Macro (5498808099).jpg|تصغیر|پینسل کئی رنگوں میں پائے جاتے ہیں۔]]
 
'''رنگین پینسل''' {{دیگر نام|انگریزی= '''colored pencil'''، '''coloured pencil''' یا '''pencil crayon'''}} ایک [[ذریعہ فن]] ہے جو مخروط لکڑی کی شکل میں بنتی ہے۔ [[گرافائٹ]] اور [[کوئلہ|کوئلے کے]] پنسیلوں کے بر عکس یہ [[موم]] یا [[آئل]] سے بنتی ہیں۔ اس کی کئی پرتیں ہوتی ہیں اور کئی بائنڈنگ ایجنٹس شامل ہوتے ہیں۔<ref>{{cite web|title=How It's Made: Colored Pencils|url=http://videos.howstuffworks.com/science-channel/36439-how-its-made-colored-pencils-video.htm|publisher=HowStuffWorks, Inc|accessdate=13 September 2013|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225131547/https://www.howstuffworks.com/|archivedate=2018-12-25|url-status=livedead}}</ref>
 
پانی میں محلول ہونے والی (پانی کے رنگ والی) پنسیل بھی موجود ہیں۔ پیسٹل پینسل اور رنگ والی لیڈ کی پینسلیں بھی بازار میں موجود ہیں۔ ان میں آخر الذکر [[مشینی پینسل]]وں کا کام دیتی ہیں۔