"سلیم کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 22:
 
== ادبی سفر ==
کوثر سلیم نے اپنا ادبی سفر [[کبیروالا]] سے شروع کیا۔ یہاں پر انہوں نے کامیابی دیکھی۔ کئی مشاعروں میں شرکت کی، پھر [[کراچی]] کا رخ کیا۔ وہاں پر انہوں نے اخباروں کے لیے قطعات لکھا کرتے تھے۔ اپنے پانچ مجموعہ کلام مکمل کیے۔ اور شہرت ملی تو ایک غزل سے : میں خیال ہوں کسی اور کا “۔ اس غزل کو کئی گلوکاروں اور غزل کاروں نے گایا۔ یہ غزل اتنی مشہور ہوئی کہ 1980سے لے کر آج تک گائی جا رہی ہے۔<ref name="islam">{{cite web|url=http://www.islamcenter.com/index.php/gallery/video-gallery/youtubegallery?videoid=wYFGJxKDRTA&start=8|title=Welcome To The Islamic Center Of The North East Valley|publisher=Islamic Center.com|date=2013-01-27|accessdate=2013-04-05|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225163642/http://www.islamcenter.com/index.php/gallery/video-gallery/youtubegallery?videoid=wYFGJxKDRTA&start=8|archivedate=2018-12-25|url-status=livedead}}</ref> سلیم کوثر نے دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کیا اور مشاعرے پڑھے، ان ممالک میں [[دوحہ]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]], [[برطانیہ]], [[کیناڈا]]، [[ڈینمارک]]، [[مشرق وسطی]] اور [[بھارت]] شامل ہیں۔<ref name="dawn"/>
 
؛ مصنف لکھتا ہے