"سیما راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
17 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 17:
==لڑائی کی جدیدکاری کا کام ==
سیما لڑائی کی گولی باری کی جدید کاری میں معاون رہی ہیں اور گولی باری کا ایک نیا طریقہ ایجاد کر چکی ہیں جسے ''راؤ نظام عکاسی گولہ اندازی (The Rao System of Reflex Fire)'' کہا جا رہا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.usadojo.com/articles/about-accs.html|title=Reflex Fire of ACCS|accessdate=2009-09-30|publisher=usadojo.com|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225181416/https://www.usadojo.com/accs-advanced-commando-combat-system/|archivedate=2018-12-25|url-status=
دونوں راؤ مشترکہ طور پر تین سربراہ افواج کے حوالے / اعزاز اپنے 18 سال کے تعاون کے لیے حاصل کیے ہیں جس میں 15,000 فوجیوں کی سی کیوبی میں تربیت شامل ہے۔<ref name="Eyecatchers Combat Couple">{{cite web |url=http://indiatoday.intoday.in/index.php?option=com_content&task=view&issueid=126&id=64474&Itemid=1§ionid=2&secid=0 |title=Eyecatchers Combat Couple |accessdate=2009-10-04 |publisher=indiatoday.intoday.in |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225181438/https://www.indiatoday.in/magazine/eyecatchers/story/20091012-combat-couple-740916-2009-10-01 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref> ان لوگوں نے ہر ایلیٹ بھارتی فوجی دستے کی تربیت کی ہے، جن میں بھارتی نیم فوجی خصوصی دستے، کمانڈو وینگز، کارپ بیاٹل اسکول، اکیڈیمک اور رجمنٹ سنٹر، بحریہ کے مارکوز، بحری کمانڈوز، این ایس جی بلیک کیاٹ، ایرفورس گروڈ، آئی ٹی بی پی، پیراملٹری اور پولیس اکائیاں شامل ہیں۔ یہ دونوں نیشنل پولیس اکیڈمی، آرمی آفیسرس ٹریننگ اکیڈمی وغیرہ کے مہمان لیکچررس بھی رہے ہیں۔ سیما کئی دور دراز کے مقامات پر بھی کام کرتی ہے، جس کے لیے وہ اپنی نجی زندگی کو بالائے طاق رکھ چکی ہے۔
==انعامات و اعزازات ==
سابق وزیر داخلہ [[پی چدامبرم]] نے راؤ اور دیپک راؤ کو [[وزارت داخلہ]] میں سبھی سی کیو بی ریاستی پولیس کو بلامعاوضہ تربیت کے ماخذ کے طور پر منظوری دے دی تھی۔ ان میں سے 16 ریاستوں کی ضرورتوں کو پورا کیا گیا ہے۔ سیما کو وہ رتبہ نہیں مل سکا جو بھارت کے صدر نے میجر دیپک راؤ کو عطا کیا تھا، کیونکہ اس کی گنجائش نہیں تھی، تاہم اس نے بہ رضا و خوشی کی صورت حال کو قبول کیا۔ سیما کئی انعامات حاصل کر چکی ہے — [[ملائیشیا]] کی ورلڈ پیس کانگریس کی جانب سے عالمی امن انعام، جسے وہاں [[وزیر اعظم]] نے اپنے [[2008ء]] میں دیا، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کا پریزی ڈینشیل سرویس ایوارڈ، تین فوجی حوالے / اعزازات، بھارت کے وزارت داخلہ کا [[2009ء]] میں توصیفی خط جس میں خدمت قوم کے لیے کلوز کواٹر بیاٹل تربیت کی تعریف کی گئی ہے، بھارت سرکار کی جانب سے تقریبًا 1000 تعریفی خط وغیرہ شامل ہیں۔ ان سب کے باوجود وہ ایک کامیاب عورت کی بجائے کم ہی منظر پر آنے والی عورت بننا چاہتی ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.defactoindia.com/2011/seema-rao-should-rank-be-conferred-upon-women/|title=Woman Of Substance|accessdate=2013-01-15|publisher=defactoindia.com|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106070657/http://www.defactoindia.com/2011/seema-rao-should-rank-be-conferred-upon-women/|archivedate=2019-01-06|url-status=
== مصنف ==
|