"صبا محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{مذہبی بشریات|نظریات دان}}
'''صبا محمود''' (1962–2018) ایک امریکی [[ماہر بشریات]] تھیں جو [[جامعہ کیلیفورنیا، برکلی]] میں بشریات کی پروفیسر رہیں۔<ref name=":0">{{cite web|url = http://anthropology.berkeley.edu/users/saba-mahmood|title = Saba Mahmood|publisher = University of California, Berkeley|accessdate = 2016-01-08|archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225202647/https://anthropology.berkeley.edu/users/saba-mahmood|archivedate = 2018-12-25|url-status = livedead}}</ref> برکلی میں، صبا [http://cmes.berkeley.edu/ مرکز برائے مطالعہ مشرق وسطی]، [http://southasia.berkeley.edu/ ادارہ برائے مطالعہ جنوبی ایشیا] اور [http://criticaltheory.berkeley.edu/ تنقیدی نظریے کا پروگرام] سے بھی منسلک تھی۔ ان کے علمی کام کی وجہ سے بشریات اور سیاسی نظریہ کے مابین مباحثہ شروع ہوا، اس کام اور علمی مباحثے کا مرکزی موضوع [[مشرق وسطی]] اور جنوبی ایشیا کے مسلم اکثریت کے معاشرے ہیں۔ صبا محمود نے اخلاقیات اور سیاست، مذہب اور سیکولرزم، آزادی و غلام باشی اور علت و صورت گری کے درمیان میں تعلقات پر [[نظر ثانی]] کرنے کے لیے اہم نظریاتی کام کیے ہیں۔ ان کی پیدائش پاکستان میں 1962ء میں ہوئی۔ ان کی وفات سرطان لبلبہ سے 10 مارچ 2018ء کو ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==