"عینی خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات موسیقار/عربی}}
'''نور العین خالد''' (پیدائش 1986ء میں [[لاہور]]، [[پاکستان]]<ref name="Brad">{{Cite web|url=http://bradley.tv/annie-khalid-be-my-baby/|title=Annie Khalid|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225224656/https://bradley.tv/portfolio/annie-khalid-be-my-baby/|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-03-04|url-status=livedead}}</ref>) جو '''عینی جاں عینی خالد''' کے نام سے بھی مشہور ہے، ایک [[برطانوی پاکستانی]] موسیقار اور ماڈل ہے۔
گلوکارہ عینی خالد نے طویل عرصے بعد اپنا نیا گیت‘‘ گورے دیسی ’’ریلیز کر دیا۔وہ 2015ء میں شادی کے بعد گزشتہ کئی برسوں سے گھریلوزندگی گزاررہی تھیں تاہم اب انہوں نے اپنے سروں کو دوبارہ جگانے کا فیصلہ کیاہے اور نیاگیت نئے انداز کے ساتھ ریلیز کیاہے۔مذکورہ گیت کے نغمہ نگار اورموسیقار ظہیرعباس ہیں۔ویڈیومیں عینی خالد گلیمرس دکھائی دے رہی ہیں۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پرمیرے نغمے کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ عینی خالدنے 4سال قبل سعد علی خان سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی ایشا بھی ہے ۔